حدیث نمبر: 3100
٣١٠٠ - حدثنا عبد الأعلى عن خالد عن أنس بن سيرين عن ابن عمر: أنه كان يسلم تسليمة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن سیرین کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔
٣١٠٠ - حدثنا عبد الأعلى عن خالد عن أنس بن سيرين عن ابن عمر: أنه كان يسلم تسليمة (١).حضرت انس بن سیرین کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔