مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يسلم في الصلاة تسليمتين باب: جو حضرات نماز میں دونوں جانب سلام پھیرا کرتے تھے
حدیث نمبر: 3092
٣٠٩٢ - حدثنا (مخلد) (١) بن يزيد عن ابن جُرَيْج عن عطاء: أنه كان يسلم تسليمتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء دو مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، د، هـ]: (مجلز).