مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يسلم في الصلاة تسليمتين باب: جو حضرات نماز میں دونوں جانب سلام پھیرا کرتے تھے
حدیث نمبر: 3091
٣٠٩١ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن ثابت بن يزيد عن عمرو بن ميمون: أنه كان يسلم تسليمتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثابت بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون دو مرتبہ سلام پھیرا کرتے تھے۔