مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يسلم في الصلاة تسليمتين باب: جو حضرات نماز میں دونوں جانب سلام پھیرا کرتے تھے
حدیث نمبر: 3090
٣٠٩٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن مجاهد عن أبي معمر عن عبد اللَّه: أنه قيل (له) (١): إن رجلا من أهل مكة يسلم تسليمتين، فقال عبد اللَّه: (أنى علقها؟) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معمر کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ سے کسی نے کہا کہ مکہ کا ایک آدمی دو مرتبہ سلام پھیرتا ہے۔ حضرت عبد اللہ نے جواب دیا کہ یہ سنت اس نے کہاں سے حاصل کرلی ؟ !
حواشی
(١) زيادة من [أ، ب، جـ، ك].
(٢) في [هـ]: (أنا علمتها).