مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3087
باب: جو حضرات نماز میں دونوں جانب سلام پھیرا کرتے تھے
من كان يسلم في الصلاة تسليمتين
حدیث نمبر: 3087
٣٠٨٧ - حدثنا يزيد بن هارون عن أشعث عن الشعبي: أن سعيدا وعمارا سلما تسليمتين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت سعید اور حضرت عمار نے دونوں جانب سلام پھیرا۔