مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يسلم في الصلاة تسليمتين باب: جو حضرات نماز میں دونوں جانب سلام پھیرا کرتے تھے
حدیث نمبر: 3087
٣٠٨٧ - حدثنا يزيد بن هارون عن أشعث عن الشعبي: أن سعيدا وعمارا سلما تسليمتين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت سعید اور حضرت عمار نے دونوں جانب سلام پھیرا۔