مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يسلم في الصلاة تسليمتين باب: جو حضرات نماز میں دونوں جانب سلام پھیرا کرتے تھے
حدیث نمبر: 3081
٣٠٨١ - حدثنا ابن فُضَيْل عن (إسماعيل) (١) بن سميع قال: سمعت أبا رزين يقول: سمعت عليا يسلم في الصلاة عن يمينه وعن شماله والتي عن شماله أخفض (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابورزین کہتے ہیں کہ حضرت علینے نماز میں دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرا اور بائیں جانب کا سلام ذرا ہلکی آواز سے تھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (إبراهيم).