مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يسلم في الصلاة تسليمتين باب: جو حضرات نماز میں دونوں جانب سلام پھیرا کرتے تھے
حدیث نمبر: 3078
٣٠٧٨ - حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن حارثة بن مضرب قال: صليت خلف عمار فسلم عن يمينه وعن شماله: السلام عليكم ورحمة اللَّه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارثہ بن مضرب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمار کے پیچھے نماز پڑھی انہوں نے اپنے دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرا اور یوں کہا السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ ۔