مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يسلم في الصلاة تسليمتين باب: جو حضرات نماز میں دونوں جانب سلام پھیرا کرتے تھے
حدیث نمبر: 3077
٣٠٧٧ - حدثنا ابن إدريس عن الحسن بن عمرو قال: ذكر التسليم عند شقيق فقال: قد صليت خلف عمر وعبد اللَّه فكلاهما (يسلم) (١) (يقولان) (٢): السلام ⦗١٥٥⦘ عليكم ورحمة اللَّه (٣)، السلام عليكم ورحمة اللَّه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن عمرو کہتے ہیں کہ حضرت شقیق کے پاس سلام پھیرنے کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت عمر اور حضرت عبد اللہ کے پیچھے نماز پڑھی ہے وہ دونوں سلام پھیرتے وقت یوں کہا کرتے تھے : السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ ، السَّلاَمُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ ۔
حواشی
(١) زيادة في [جـ، ك]: (يسلم).
(٢) في [أ، ب]: (يقول).
(٣) في [أ]: زيادة (وبركاته).
(٤) الحسن لم أجد له ترجمة.