مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يسلم في الصلاة تسليمتين باب: جو حضرات نماز میں دونوں جانب سلام پھیرا کرتے تھے
حدیث نمبر: 3075
٣٠٧٥ - حدثنا يحيي بن آدم قال: حدثنا زهير عن أبي إسحاق عن عبد الرحمن بن الأسود عن علقمة والأسود عن عبد اللَّه قال: كان رسول اللَّه ﷺ يسلم عن يمينه وعن يساره وأبو بكر وعمر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرا کرتے تھے۔