مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يسلم في الصلاة تسليمتين باب: جو حضرات نماز میں دونوں جانب سلام پھیرا کرتے تھے
حدیث نمبر: 3070
٣٠٧٠ - حدثنا محمد بن بشر العبدي قال: (نا) محمد بن عموو عن مصعب بن ثابت عن إسماعيل بن محمد عن عامر بن سعد عن (سعد) (١) قال: كان رسول اللَّه يسلم (عن) (٢) يمينه وعن يساره حتى يرى بياض خده (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے دائیں طرف سلام پھیرتے تھے اور بائیں طرف بھی سلام پھیرتے تھے یہاں تک کہ آپ کے رخسار کی سفیدی نظر آنے لگتی۔
حواشی
(١) في [أ]: (سعيد).
(٢) في [ب]: (من).
(٣) فيه ضعف؛ لحال مصعب، أخرجه أحمد (١٥٦٤)، ومسلم (٥٨٢).