مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3044
باب: جو حضرات تشہد میں بسم اللہ کہا کرتے تھے
من كان يقول في التشهد: بسم الله
حدیث نمبر: 3044
٣٠٤٤ - حدثنا وكيع عن مسعر عن حماد عن سعيد بن جبير: أنه كان يقول في التشهد: بسم اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر تشہد میں بسم اللہ کہا کرتے تھے۔