مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يعلم التشهد ويأمر بتعليمه باب: جو حضرات تشہد سکھاتے تھے اور دوسروں کو بھی تشہد سکھانے کا حکم دیتے تھے
حدیث نمبر: 3039
٣٠٣٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا يتعلمون التشهد] (١) كما تتعلمون السورة من القرآن (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف تشہد کو ای سے سیکھا کرتے تھے جیسے قرآن مجید کی سورت سیکھتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]، سقط ما بين المعكوفين.