مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يعلم التشهد ويأمر بتعليمه باب: جو حضرات تشہد سکھاتے تھے اور دوسروں کو بھی تشہد سکھانے کا حکم دیتے تھے
حدیث نمبر: 3035
٣٠٣٥ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا جويبر عن الضحاك عن ابن مسعود قال: ما كنا نكتب في عهد رسول اللَّه ﷺ من الأحاديث إلا الاستخارة والتشهد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسعود فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں سوائے استخارہ اور تشہد کے کوئی چیز نہیں لکھا کرتے تھے۔