مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يعلم التشهد ويأمر بتعليمه باب: جو حضرات تشہد سکھاتے تھے اور دوسروں کو بھی تشہد سکھانے کا حکم دیتے تھے
حدیث نمبر: 3032
٣٠٣٢ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يتحفظون هذا التشهد تشهد عبد اللَّه ويتبعون حروفه حرفًا حرفًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں اسلاف اس تشہد کو یعنی حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی تشہد کو بڑی محنت سے حفظ کیا کرتے تھے اور اس کے ایک ایک حرف پر محنت کرتے تھے۔