مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يعلم التشهد ويأمر بتعليمه باب: جو حضرات تشہد سکھاتے تھے اور دوسروں کو بھی تشہد سکھانے کا حکم دیتے تھے
حدیث نمبر: 3030
٣٠٣٠ - [حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن الأسور قال: رأيت علقمة يتعلم التشهد من (عبد اللَّه) (١) كما يتعلم السورة من القرآن] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ ہم نے علقمہ کو دیکھا کہ وہ حضرت عبد اللہ سے ایسے تشہد سیکھتے تھے جیسے قرآن مجید کی سورت سیکھتے ہیں۔
حواشی
(١) في [د، هـ]: (عبده).
(٢) في [هـ]: سقط هذا الخبر.