مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يعلم التشهد ويأمر بتعليمه باب: جو حضرات تشہد سکھاتے تھے اور دوسروں کو بھی تشہد سکھانے کا حکم دیتے تھے
حدیث نمبر: 3029
٣٠٢٩ - حدثنا هشيم عن حصين عن سعد بن عبيدة عن أبي عبد الرحمن السلمي قال: كنا نتعلم التشهد كما نتعلم السورة من القرآن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عبد الرحمن سلمی کہتے ہیں کہ ہم تشہد ایسے سیکھا کرتے تھے جیسے قرآن مجید کی سورت سیکھتے تھے۔