مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يعلم التشهد ويأمر بتعليمه باب: جو حضرات تشہد سکھاتے تھے اور دوسروں کو بھی تشہد سکھانے کا حکم دیتے تھے
حدیث نمبر: 3028
٣٠٢٨ - حدثنا هشيم قال: أخبرنا عبد الرحمن بن إسحاق عن محارب عن ابن عمر قال: كان رسول اللَّه ﷺ يعلمنا التشهد في الصلاة كما يعلم المكتب الولدان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں نماز میں تشہد کے کلمات ایسے سکھایا کرتے تھے جیسے استاد بچوں کو سکھاتا ہے۔