مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يعلم التشهد ويأمر بتعليمه باب: جو حضرات تشہد سکھاتے تھے اور دوسروں کو بھی تشہد سکھانے کا حکم دیتے تھے
حدیث نمبر: 3027
٣٠٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) هشيم بن بشير قال: (نا) عبد الرحمن بن إسحاق عن أبي بردة عن أبي موسى قال: قال النبي ﷺ: "أعطيت فواتح الكلم وخواتمه وجوامعه"، قال: (قلنا) (١): (علمنا) (٢) مما علمك اللَّه. قال: فعلمنا التشهد (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مجھے کشادہ، انتہائی اور جامع کلمات عطاکئے گئے ہیں۔ ہم نے عرض کیا کہ جو کچھ اللہ نے آپ کو سکھایا ہے اس میں سے ہمیں بھی کچھ سکھا دیجئے۔ پھر آپ نے ہمیں تشہد کے کلمات سکھائے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (فقلنا).
(٢) سقط من: [جـ، ك]: (علمنا).