مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2984

باب: اگر عورت کسی نمازی کے دائیں یا بائیں جانب سے گذرے تو وہ کیا کرے؟

في المرأة تمر عن يمين الرجل وعن يساره وهو يصلي

حدیث نمبر: 2984
٢٩٨٤ - حدثنا هشيم عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كان يكره أن تصلي المرأة بحذاء الرجل إذا (كان يصلي) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ کوئی عورت نماز میں آدمی کے ساتھ کھڑی ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (كانت تصلي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2984
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2972»