مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2982

باب: اگر عورت کسی نمازی کے دائیں یا بائیں جانب سے گذرے تو وہ کیا کرے؟

في المرأة تمر عن يمين الرجل وعن يساره وهو يصلي

حدیث نمبر: 2982
٢٩٨٢ - حدثنا الفضل بن دكين عن زهير عن أبي إسحاق قال: حدثني مصعب ابن سعد قال: كان حذاء قبلة سعد تابوت، وكانت الخادم تجيء (فتأخذ) (١) حاجتها عن يمينه وعن شماله لا تقطع صلاته (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مصعب بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت سعد کے قبلے کی جانب ایک الماری تھی، خادمہ ان کے دائیں اور بائیں جانب سے اپنی ضرورت کی چیز لینے کے لئے آیا کرتی تھی لیکن اس سے ان کی نماز نہیں ٹوٹتی تھی۔

حواشی
(١) في [أ]: (فأخذها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2982
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف، رواية زهير عن أبي إسحاق فيها لين.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2970»