مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2976
باب: جن حضرات نے نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
من رخص في الإقعاء
حدیث نمبر: 2976
٢٩٧٦ - حدثنا عبيد اللَّه عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفِر: أنه كان يجلس على عقبيه بين السجدتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو جعفر دونوں سجدوں کے درمیان اپنی ایڑیوں پر بیٹھا کرتے تھے۔