حدیث نمبر: 2974
٢٩٧٤ - حدثنا يعلى بن عبيد عن (سقيف) (١) بن (بشر) (٢) العجلي قال: رأيت طاوسا (٣) يقعي بين أربع ركعات حين يجلس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سقیف بن بشر فرماتے ہیں کہ میں حضرت طاوس کود یکھا کہ چار رکعات والی نماز کے درمیان پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھے دیکھا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (شقيق).
(٢) في [ب]: (بسر).
(٣) في [د، هـ]: زيادة (كان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2974
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2974، ترقيم محمد عوامة 2962)