مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2969
باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنا مکر وہ ہے
من كره الإقعاء في الصلاة
حدیث نمبر: 2969
٢٩٦٩ - حدثنا ابن علية عن ليث عن طاوس عن ابن عباس قال: من السنة أن تضع أليتيك على (عقبيك) (١) في الصلاة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نماز میں سنت یہ ہے کہ تم اپنے کو لہوں کو اپنی ایڑیوں پر رکھو۔
حواشی
(١) في [أ]: (عقبك).