مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2966

باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنا مکر وہ ہے

من كره الإقعاء في الصلاة

حدیث نمبر: 2966
٢٩٦٦ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد: كرها الإقعاء في الصلاة.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور محمد نما زمین پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2966
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2954»