مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كره الإقعاء في الصلاة باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنا مکر وہ ہے
حدیث نمبر: 2966
٢٩٦٦ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن ومحمد: كرها الإقعاء في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد نما زمین پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کو لہوں کے بل بیٹھنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔