مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2964

باب: جن حضرات کے نزدیک نماز میں پنڈلی اور رانوں کو ملا کر کولہوں کے بل بیٹھنا مکر وہ ہے

من كره الإقعاء في الصلاة

حدیث نمبر: 2964
٢٩٦٤ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن عجلان عن سعيد المقبري قال: صليت إلى جنب أبي هريرة فانتصبت على صدور قدمي فجذبني حتى اطمأننت (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مقبری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کے ساتھ نماز پڑھی، میں اپنے قدموں کے اگلے حصہ پر بیٹھا تو انہوں نے مجھے کھینچا یہاں تک کہ میں ا طمینان سے بیٹھ گیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2964
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ ابن عجلان صدوق، أخرجه الطحاوي ومسدد كما في المطالب (٤٩٨).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ ابن عجلان صدوق . »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 498، ترقيم محمد عوامة: 2952»