مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2948
باب: جن حضرات نے نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے کو نا پسند کیا ہے
من كان يكره أن يمر الرجل بين يدي الرجل وهو يصلي
حدیث نمبر: 2948
٢٩٤٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر (١) سليمان بن حيان عن سليمان التيمي عن أبي مجلز قال: بادر رسول اللَّه ﷺ لهر أو هرة أن يمر بين يديه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں ایک بلی کو اپنے آگے سے گذرنے سے روکا تھا۔
حواشی
(١) زيادة (عن) في [أ، ب، جـ، د، ك، هـ].