مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2938

باب: اگر نماز کے دوران کسی کے آگے سے کوئی آدمی گذرنے لگے تو اسے روکے گا یا نہیں؟

في الرجل يمر بين يدي الرجل يرده أم لا؟

حدیث نمبر: 2938
٢٩٣٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر وابن فضيل عن داود بن أبي هند عن الشعبي قال: إن مر بين يديك فلا ترده.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر تمہارے آگے سے کوئی گذرنے لگے تو اسے مت روکو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2938
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2926»