مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الرجل يمر بين يدي الرجل يرده أم لا؟ باب: اگر نماز کے دوران کسی کے آگے سے کوئی آدمی گذرنے لگے تو اسے روکے گا یا نہیں؟
حدیث نمبر: 2938
٢٩٣٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر وابن فضيل عن داود بن أبي هند عن الشعبي قال: إن مر بين يديك فلا ترده.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر تمہارے آگے سے کوئی گذرنے لگے تو اسے مت روکو۔