مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2933

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کتے ، عورت اور گدھے کے گذرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے

من قال: يقطع الصلاة الكلب والمرأة والحمار

حدیث نمبر: 2933
٢٩٣٣ - حدثنا أبو داود عن هشام عن يحيى عن عكرمة قال: (١) يقطع الصلاة: الكلب، والمرأة، (والخنزير) (٢)، والحمار، واليهودي، والنصراني، والمجوسي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ کتے، عورت، خنزیر، گدھے، یہودی ، عیسائی اور مجوسی کے گذرنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے۔

حواشی
(١) في [جـ] زيادة: (لا).
(٢) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2933
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2352، ترقيم محمد عوامة: 2921»