مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2922

باب: نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے سے نماز تو نہیں نوٹتی لیکن جہاں تک ہو سکے اسے روکنا چاہئے

من قال: لا يقطع الصلاة شيء وادرأوا ما استطعتم

حدیث نمبر: 2922
٢٩٢٢ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن طاوس عن ابن عباس (قال) (١): اعزلوا صلاتكم ما استطعتم، وأشد ما (يتقى) (٢) عليها مرابض الكلاب (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تم سے جہاں تک ہوسکے اپنے آگے سے گذرنے والوں کو روکو، نماز کے لئے سب سے زیادہ جس چیز سے احتیاط لازم ہے وہ کتوں کے بیٹھنے کی جگہیں ہیں۔

حواشی
(١) في [أ]: (قالوا).
(٢) في [أ]: (بقي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2922
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لحال ليث.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1604، ترقيم محمد عوامة: 2911»