مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2916

باب: نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے سے نماز تو نہیں نوٹتی لیکن جہاں تک ہو سکے اسے روکنا چاہئے

من قال: لا يقطع الصلاة شيء وادرأوا ما استطعتم

حدیث نمبر: 2916
٢٩١٦ - حدثنا ابن عيينة عن عبد الكريم قال: سألت (سعيد) (١) بن المسيب، فقال: لا يقطع الصلاة إلا الحدث (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ نماز سوائے وضو ٹوٹنے کے کسی چیز سے نہیں ٹوٹتی۔

حواشی
(١) في [أ]: (سعد).
(٢) في [هـ]: (الحديث).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2916
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2370، ترقيم محمد عوامة: 2905»