مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2914
باب: نمازی کے آگے سے کسی کے گذرنے سے نماز تو نہیں نوٹتی لیکن جہاں تک ہو سکے اسے روکنا چاہئے
من قال: لا يقطع الصلاة شيء وادرأوا ما استطعتم
حدیث نمبر: 2914
٢٩١٤ - حدثنا أبو معاوية عن (عبيد اللَّه) (١) (بن عمر) (٢) عن نافع عن ابن عمر قال: لا يقطع الصلاة شيء، وذبوا عن أنفسكم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ نماز کو کوئی چیز نہیں توڑتی اور (گذرنے والوں کو) اپنے آپ سے دور ہٹاؤ۔
حواشی
(١) في [أ]: (عبد اللَّه).
(٢) سقط من: [أ، ب].