مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2907

باب: کیا کوئی نمازی دوسرے آدمی کو سترہ بنا سکتا ہے؟

الرجل يستر الرجل إذا صلى إليه أم لا؟

حدیث نمبر: 2907
٢٩٠٧ - حدثنا معتمر عن (سلم) (١) عن قتادة قال: يستر الرجل الرجل إذا كان جالسا وهو يصلي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ کوئی آدمی بیٹھا ہوا ہو تو اس کے پیچھے نماز پڑھنے والا اس کا سترہ بنا سکتا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (سالم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2907
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2896»