مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2904

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم سترہ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھو تو اس کے قریب رہو

من كان يقول: إذا صليت إلى سترة فادن منها

حدیث نمبر: 2904
٢٩٠٤ - حدثنا ابن علية عن ليث عن المغيرة عن أبي عبيدة بن عبد اللَّه عن أبيه قال: لا تصلين وبينك وبين القبلة فجوة، تقدم إلى القبلة، أو استتر بسارية (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو عبیدہ بن عبد اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ تم اس حالت میں نماز نہ پڑھو کہ تمہارے اور قبلے کے درمیان بہت سی خالی جگہ ہو۔ یا تو قبلے کی طرف آگے بڑھ جاؤ یا کسی ستون کا سترہ بنا لو۔

حواشی
(١) منقطع؛ أبو عبيدة لم يسمع من أبيه، وليث ضعيف.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2904
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2306، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9285، 9286، ترقيم محمد عوامة: 2893»