حدیث نمبر: 2901
٢٩٠١ - (حدثنا ابن عيينة عن عمرو بن دينار قال: رأيت محمد بن الحنفية يصلي في مسجد منى) (١) والناس يصلون بين يديه، فجاء فتى من أهله فجلس بين يديه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن دینارکہتے ہیں کہ میں نے محمد ابن الحنفیہ کو دیکھا کہ وہ منی کی مسجد میں نماز پڑھ رہے تھے اور لوگ ان کے آگے نماز پڑھ رہے تھے۔ ان کے گھر والوں میں سے کچھ نوجوان آئے اور ان کے آگے بیٹھ گئے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ] ما بين القوسين.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2901
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2901، ترقيم محمد عوامة 2890)