حدیث نمبر: 2896
٢٨٩٦ - حدثنا وكيع عن يونس عن أبي إسحاق قال: رأيت (ابن) (١) (معقل) (٢) يصلّي وبينه وبين القبلة فجوة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن مغفل کو دیکھا کہ وہ کھلی جگہ نماز پڑھ رہے تھے اور ان کے اور قبلے کے درمیان کچھ نہ تھا۔

حواشی
(١) سقط من: [ب، د، هـ].
(٢) في [جـ]: (مغفل)، وهو: عبد اللَّه بن معقل بن مقرَّن المزني.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2896
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2896، ترقيم محمد عوامة 2885)