مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2881
باب: سترے کی مقدار کتنی ہونی چاہئے
قدر كم يستر المصلي
حدیث نمبر: 2881
٢٨٨١ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير قال: رأيت أنس بن مالك في (المسجد) (١) الحرام قد نصب عصا (يصلي) (٢) إليها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ مسجد حرام میں اپنے آگے ایک لاٹھی گاڑ کر نماز ادا کررہے تھے۔
حواشی
(١) تكرر في [ب] وفي [جـ]: (المشعر).
(٢) في [جـ، ك]: (فصلى).