حدیث نمبر: 2881
٢٨٨١ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير قال: رأيت أنس بن مالك في (المسجد) (١) الحرام قد نصب عصا (يصلي) (٢) إليها (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ مسجد حرام میں اپنے آگے ایک لاٹھی گاڑ کر نماز ادا کررہے تھے۔

حواشی
(١) تكرر في [ب] وفي [جـ]: (المشعر).
(٢) في [جـ، ك]: (فصلى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2881
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2881، ترقيم محمد عوامة 2870)