حدیث نمبر: 2877
٢٨٧٧ - حدثنا أبو معاوية ووكيع عن الأعمش (عن) (١) إبراهيم عن الأسود قال: رأيت عمر (يركز) (٢) (عنزة) (٣)، (ثم صلَّى) (٤) إليها، والظعن تمر بين يديه (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت عمر ایک چھوٹی لاٹھی کوا پنے آگے گاڑ کر نماز پڑھتے اور گذرنے والے آپ کے آگے سے گذرتے رہتے تھے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (ابن).
(٢) في [أ، جـ، ك]: (ركز).
(٣) في [أ]: (العنزة).
(٤) ورد في [جـ]: (وصلى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2877
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2877، ترقيم محمد عوامة 2866)