مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الوقوف والسكوت إذا كبر باب: تکبیر کہنے کے لئے خاموشی اور وقوف کا بیان
حدیث نمبر: 2871
٢٨٧١ - حدثنا غندر عن شعبة عن (محمد بن عبد الرحمن) (١) الأنصاري قال: سمعت عبد الرحمن الأعرج قال: صَلَّيْتُ مع أبي هريرة فلما كبر سكت ساعة، ثم قال: ﴿الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ﴾ (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن اعرج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ کے ساتھ نماز پڑھی، جب وہ تکبیر کہتے تو تھوڑی دیر خاموش رہتے پھر سورة فاتحہ شروع کرتے۔
حواشی
(١) في حاشية [ب]: (ابن سعد بن زرارة).