حدیث نمبر: 2870
٢٨٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى (بن عبد الأعلى) (١) عن يونس عن ⦗١٠٧⦘ الحسن، قال: يسكت الإمام سكتتين: إذا كبر قبل أن يقرأ، وسكتة إذا فرغ من السورة قبل أن يركع.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ امام دو مرتبہ خاموشی اختیار کرے گا۔ ایک مرتبہ قراءت سے پہلے تکبیر کہنے کے بعد اور دوسری مرتبہ رکوع میں جانے سے پہلے سورت سے فارغ ہونے کے بعد۔

حواشی
(١) زيادة في [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2870
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2870، ترقيم محمد عوامة 2859)