مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الوقوف والسكوت إذا كبر باب: تکبیر کہنے کے لئے خاموشی اور وقوف کا بیان
حدیث نمبر: 2867
٢٨٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا إسماعيل بن عياش عن عمرو بن مهاجر عن عمر بن (عبد) (١) العزيز قال: كانت له وقفتان: وقفة إذا كبر، ووقفة إذا فرغ من أُمِّ الكتاب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن مہاجر کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نماز میں دو وقفے کرتے تھے ایک تکبیر کہنے کے بعد اور دوسرا سورة فاتحہ سے فارغ ہونے کے بعد۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].