مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في الوقوف والسكوت إذا كبر باب: تکبیر کہنے کے لئے خاموشی اور وقوف کا بیان
حدیث نمبر: 2866
٢٨٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن عمارة بن القعقاع عن أبي زرعة عن أبي هريرة قال: كان النبي ﷺ إذا كبر سكت بين التكبيرة والقراءة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تکبیر کہنے کے بعد تکبیر اور قراءت کے درمیان تھوڑی دیر خاموش رہتے تھے۔