مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
في المريض يومئ إيماء حيث يبلغ رأسه باب: مریض وہاں تک سجدہ کرے گا جہاں تک اس کا سر پہنچے
حدیث نمبر: 2864
٢٨٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر السمان عن ابن عون عن محمد في المريض إذا لم يقدر على السجود قال: يومئ حيث ما يبلغ رأسه.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ جب مریض کو سجدہ کرنے کی طاقت نہ ہو تو جہاں تک اس کا سر پہنچے اشارے سے نماز پڑھ لے۔