مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2854

باب: مریض کی نماز کا طریقہ

في صلاة المريض

حدیث نمبر: 2854
٢٨٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا عفان قال: نا سعيد بن زيد قال: نا (أبو عبد اللَّه) (١) (الشقري) (٢) عن إسماعيل بن رجاء بن ربيعة عن أبيه قال: كنا عند أبي سعيد الخدري في مرضه الذي توفي (فيه) (٣) قال: فأغمي عليه فلما أفاق، ⦗١٠٣⦘ قال: قلنا له: الصلاة [يا أبا سعيد]، قال: كفان، قال أبو بكر: يريد كفان يعني: أومأ (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت رجاء بن ربیعہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت ابو سعید خدری کے مرض الوفات میں ان کے پاس تھے کہ ان پر بےہوشی طاری ہوگئی، جب انہیں افاقہ ہوا تو ہم نے ان سے کہا کہ اے ابو سعید ! نماز کا وقت ہوگیا ہے ! انہوں نے فرمایا کہ میرے لئے اشارہ کرنا کافی ہے۔
ابو بکر (ابن ابی شیبہ) فرماتے ہیں کہ ان کی مراد یہ تھی کہ وہ اشارے سے نماز پڑھیں گے۔

حواشی
(١) في حاشية [ب]: (سلمة بن تمام).
(٢) في [أ]: (المسقوي)، وفي [د]: (الشعري)، وفي [هـ]: (الثنقري).
(٣) في [ب]: (منه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2854
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ لحال أبي عبد اللَّه الشقري.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2843»