مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
باب من قال: المريض يومئ إيماء باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مریض اشارے سے نماز پڑھے گا
حدیث نمبر: 2852
٢٨٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا حماد بن خالد عن عبد الواحد مولى عروة عن عروة قال: المريض يومئ ولا يرفع إلى وجهه شيئًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ مریض اشارے سے نماز پڑھے گا اور اپنے سر کی طرف کوئی چیز نہیں اٹھائے گا۔