مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
باب من قال: المريض يومئ إيماء باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مریض اشارے سے نماز پڑھے گا
حدیث نمبر: 2848
٢٨٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو داود الطيالسي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: يصلي قاعدًا فإن لم يستطع (فيومئ) (١) ولا يمس عودًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ مریض بیٹھ کر نماز پڑھے گا، اگر بیٹھنے کی طاقت نہ ہو تو اشارے سے پڑھے اور لکڑی کا سہارا نہ لے۔
حواشی
(١) في [ب، هـ]: (فيستلقي)، وفي [ل]: (فليومئ).