مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
باب من قال: المريض يومئ إيماء باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مریض اشارے سے نماز پڑھے گا
حدیث نمبر: 2844
٢٨٤٤ - (حدثنا أبو بكر) (١) قال: نا ابن فضيل عن حصين قال: سألت عامرا عن صلاة المريض فقال: إذا لم يستطع أن يضع جبهته (على) (٢) الأرض فليومئ إيماء، (ويجعل) (٣) السجود أخفض من الركوع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حصین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے مریض کی نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب اس میں زمین پر پیشانی رکھنے کی طاقت نہ ہو تو اشارے سے نماز پڑھے اور اپنے سجدے کو رکوع سے زیادہ جھکائے۔
حواشی
(١) تكرار في [أ] (قال: أبو بكر).
(٢) في [أ، جـ، ك]: (إلى).
(٣) في [أ، جـ، د، ك]: (وليجعل).